لاگ ان
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023
لاگ ان
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023
لاگ ان / رجسٹر
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023

’’مشورہ سمجھ دار سے نہیں، تجربہ کار سے کرو۔‘‘ کیا یہ حدیث ہے؟ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔

الجواب باسم ملهم الصواب

سائل نے جس قول کے بارے میں سوال کیا ہے، یہ کوئی حدیث نہیں ہے، بلکہ ایک عربی مقولہ ہے:

سل المجرب ولا تسئل الحکيم .

یعنی سوال اورمشورہ تجربہ کار سے کرو، حکیم، دانا اور سمجھ دار سے نہیں۔
اس کا مفہوم یہ ہے کہ چونکہ محض سمجھ داری اور عقل مندی سے کوئی شخص صائب الرائے یعنی درست رائے والا نہیں بن جاتا، اس لیے اس سے مشورہ کرنے کے بجائے کسی تجربہ کار آدمی سے مشورہ کرنا چاہیے۔

والله أعلم بالصواب

فتوی نمبر: 4741

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


لرننگ پورٹل