لاگ ان
اتوار 26 جمادی الاول 1445 بہ مطابق 10 دسمبر 2023
لاگ ان
اتوار 26 جمادی الاول 1445 بہ مطابق 10 دسمبر 2023
لاگ ان / رجسٹر
اتوار 26 جمادی الاول 1445 بہ مطابق 10 دسمبر 2023
اتوار 26 جمادی الاول 1445 بہ مطابق 10 دسمبر 2023

عَنْ مَيْمُونَةَ مَوْلَاةِ رَسُولِ اللهِﷺأَنَّهَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَفْتِنَا فِي بَيْتِ الْمَقْدِسِ قَالَ:«إِيتُوهُ فَصَلُّوا فِيهِ-وَكَانَتِ الْبِلَادُ إِذْ ذَاكَ حَرْبًا-فَإِنْ لَمْ تَأْتُوهُ وَتُصَلُّوا فِيهِ فَابْعَثُوا بِزَيْتٍ يُسْرَجُ فِي قَنَادِيلِهِ».أخرجه البيهقي

’’ رسول اللہﷺ کی خادمہ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انھوں نے نبی کریمﷺ سے کہا کہ ہمیں بیت المقدس (کی فضیلت) کے بارے میں بتائیے۔ آپﷺ نے فرمایا:وہاں جایا کرو اور نماز پڑھا کرو۔ ( راوی کہتا ہے کہ حضور اکرمﷺ کے زمانے میں بیت المقدس کا علاقہ دار الحرب تھا) اوراگر تم وہاں نہ جا سکو اور وہاں نماز پڑھنے کا موقع نہ ملے تو وہاں تیل ہی بھیج دو کہ جس سے بیت المقدس کے چراغ جلائے جائیں‘‘۔

لرننگ پورٹل