ادیب رائے پوری (۱۹۲۸۔۲۰۰۴)معروف نعت گو شاعر عشق کے رنگ میں رنگ جائیں جب افکار عشق کے رنگ میں رنگ جائیں جب افکار، تو کھلتے ہیں غلاموں پہ وہ اَسرار
اداریہمدیر ماہنامہ مفاہیم، کراچی حاجیوں سے کچھ باتیں حج کے مہینے شروع ہو چکے ہیں اور حاجی؛ حج کے مبارک سفر کے لیے علمی وفکری اور ’’سفری‘‘ تیاریوں میں مصروف
مولانا محمد اقبالرکن شعبۂٔ تحقیق و تصنیف قربانی کی مشروعیت اور فلسفہسورۃ الحج، آیت نمبر: ۳۷ – ۳۵ ﴿وَالْبُدْنَ جَعَلنٰهَا لَکُمْ مِّنْ شَعَائِرِ اللّٰهِ لَکُمْ فِیهَا خَیرٌ، فَاذکُرُوا اسمَ اللّٰهِ
ابنِ عباسمعاون قلم کار نفلی حج «عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ الْأَقْرَعَ بْنَ حَابِسٍ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، الْحَجُّ فِي كُلِّ سَنَةٍ أَوْ مَرَّةً وَاحِدَةً
مفتی اویس پاشا قرنیمدیر فقہ اکیڈمی شرائطِ قربانی ہر عاقل بالغ مقیم مسلمان پر قربانی کرنا واجب ہے جبکہ اس کی ملکیت میں حاجتِ اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے
صوفی جمیل الرحمان عباسیمدیر ماہنامہ مفاہیم و ناظمِ شعبۂ تحقیق و تصنیف، فقہ اکیڈمی ۳۵۹ ھ میں؛مصر کے عبیدی فاطمی خلیفہ المعز لدین اللہ کے دورِ حکومت میں بیت المقدس
مولانا حافظ حماد احمد ترکؔنائب مدیر، ماہنامہ مفاہیم، کراچی بندر گاہ پر ایک چھوٹا بحری جہاز لنگرانداز تھا جس کا ایک حصّہ پل کی مانند بندر گاہ سے ملا ہوا
مولانا غلام الله خان رحمہ اللہعظیم مفسرِ قرآن دارالعلوم دیوبند کی خدمات نوٹ: دارالعلوم دیوبند کے صدسالہ اجلاس کی عدیم النظیر تقریب میں حضرت شیخ القرآن مولانا غلام الله خان
فتاویٰ یسئلونکدارالافتاء، فقہ اکیڈمی دورانِ حج مکہ میں نمازِ قصر سوال: ہم ابھی مکے میں ہیں اور اتوار کو منیٰ روانگی ہے۔ یہ مکے میں پانچ دن بن گئے ہیں۔