الشهادة الدراسية في العلوم الاسلامية
خدمت دین کے خواہش مند جدید تعلیم یافتہ حضرات کے لیے باقاعدہ تحصیل علم کا جامع اور مستند چار سالہ نصاب
يك ساله تعليم الاسلام کورس
جدید تعلیم یافتہ حضرات و خواتین کے لیے بنیادی اور نا گزیر علم دین کے حصول کا باقاعدہ یک سالہ منصوبہ
حلقات و دوراتِ دينيه
اتوار اور شام کے اوقات میں دروس قرآن کےحلقہ جات اور تجوید اور عربی گرامر پر مشتمل مختصر دورانیے کے کورسز
دو سالہ دراسات دينيه
تعلیمی یا معاشی سرگرمیوں میں مشغول حضرات کے لیے شام کے اوقات میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مطابق دو سالہ نصاب
درس نظامی (درجہ الأولی تا رابعہ)
علوم دینیہ کی پختہ بنیادوں پر تدریس وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے آٹھ سالہ نصاب کے مطابق