لاگ ان
ہفتہ 02 جمادی الاول 1444 بہ مطابق 26 نومبر 2022
لاگ ان
ہفتہ 02 جمادی الاول 1444 بہ مطابق 26 نومبر 2022
لاگ ان / رجسٹر
ہفتہ 02 جمادی الاول 1444 بہ مطابق 26 نومبر 2022
ہفتہ 02 جمادی الاول 1444 بہ مطابق 26 نومبر 2022

سوال :السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی زمین پر سجدہ نہ کرسکتا ہو تو کیا اس کو نماز میں قیام کرنا چاہیے یا فاتحہ بیٹھ کر پڑھنی چاہیے؟

الجواب باسم ملهم الصواب

جو شخص زمین پر سجدہ کرنے سے قاصر ہے ۔البتہ وہ قیام اور رکوع کر سکتا ہے تو یہ شخص ابتداء سے ہی کرسی پر یا زمین پر بیٹھ کر نماز پڑھے اور رکوع اور سجدہ اشارے سے کرے کچھ نماز کھڑے ہو کر اور کچھ نماز بیٹھ کر پڑھنا بہتر نہیں ۔اگرچہ اس طرح نماز پڑھنے سے بھی نماز ہو جاتی ہے۔

بل تعذر السجود كاف ) نقله في البحر عن البدائع وغيرها وفي الذخيرة رجل بحلقه خراج إن سجد سال وهو قادر علی الركوع والقيام والقراءة يصلي قاعدا يومیء ولو صلی قائما بركوع وقعد وأومأ بالسجود أجزأه والأول أفضل لأن القيام والركوع لم يشرعا قربة بنفسهما بل ليكونا وسيلتين إلی السجود (حاشیۃ ابن عابدین،کتاب الصلاۃ،باب صلاۃ المریض)

والله أعلم بالصواب

لرننگ پورٹل