لاگ ان
منگل 29 شعبان 1444 بہ مطابق 21 مارچ 2023
لاگ ان
منگل 29 شعبان 1444 بہ مطابق 21 مارچ 2023
لاگ ان / رجسٹر
منگل 29 شعبان 1444 بہ مطابق 21 مارچ 2023
منگل 29 شعبان 1444 بہ مطابق 21 مارچ 2023

السلام علیکم!مسواک کرنے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟ طولًا اور عرضًا سے کیا مراد ہے؟ کیا اس سے مسواک کا عرض مراد ہے؟

الجواب باسم ملهم الصواب

مسواک کرنے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ مسواک داہنے ہاتھ میں پکڑ کر داہنی طرف کے اوپر کے دانتوں پر ملتے  ہوئے بائیں طرف لے جائیں پھر اسی طرح داہنی طرف کے نیچے کے دانتوں پر  ملتے ہوئے بائیں طرف لے جائے، طولا اور عرضا سے یہی طریقہ مراد ہے۔ اور مسواک کر لینے کے بعد دھو کر اسے کہیں کھڑا کر دے۔

(و) ندب إمساكه (بيمناه) وكونه لينا، مستويا بلا عقد، في غلظ الخنصر وطول شبر. ويستاك عرضا لا طولا، ولا مضطجعا؛ فإنه يورث كبر الطحال، ولا يقبضه؛ فإنه يورث الباسور، ولا يمصه؛ فإنه يورث العمی، ثم يغسله، وإلا فيستاك الشيطان به، ولا يزاد علی الشبر، وإلا فالشيطان يركب عليه، ولا يضعه بل ينصبه، وإلا فخطر الجنون قهستاني. ويكره بمؤذ، ويحرم بذي سم. (الدر المختار، كتاب الطهارة)

والله أعلم بالصواب

فتویٰ نمبر4325 :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


لرننگ پورٹل