لاگ ان
ہفتہ 10 رمضان 1444 بہ مطابق 01 اپریل 2023
لاگ ان
ہفتہ 10 رمضان 1444 بہ مطابق 01 اپریل 2023
لاگ ان / رجسٹر
ہفتہ 10 رمضان 1444 بہ مطابق 01 اپریل 2023
ہفتہ 10 رمضان 1444 بہ مطابق 01 اپریل 2023

السلام علیکم!یہ دعا حدیث كے حوالہ اور ترجمہ کے ساتھ مطلوب ہے:’’رب يسر و لا تعسر و تمم بالخير و بك نستعين‘‘

الجواب باسم ملهم الصواب

رَبِّ يَسِّرْ وَ لَا تُعَسِّرْ وَ تَمِّمْ بِالْخَيْرِ وَ بِكَ نَسْتَعِيْنُ.ترجمہ:’’اے میرے رب (اس چیز کو) آسان فرما، اسے مشکل نہ فرمانا، اس کی تکمیل بخیر و خوبی فرما، اور ہم تجھی سے مدد مانگتے ہیں۔‘‘

سوال میں مذکور دعا کتب حدیث میں دستیاب نہ ہوسکی، تاہم علماء وصلحاء کا عام معمول ہے کہ کسی اہم کام کو شروع کرتے وقت، اسی طرح اسباق شروع کراتے وقت اس دعا کا اہتمام کرتے ہیں۔ اس لیے فرمان رسولﷺسمجھے بغیر اس دعا کو پڑھنا جائز ہے۔

والله أعلم بالصواب

فتویٰ نمبر4299 :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


لرننگ پورٹل