لاگ ان
منگل 01 ربیع الاول 1444 بہ مطابق 27 ستمبر 2022
لاگ ان
منگل 01 ربیع الاول 1444 بہ مطابق 27 ستمبر 2022
لاگ ان / رجسٹر
منگل 01 ربیع الاول 1444 بہ مطابق 27 ستمبر 2022
منگل 01 ربیع الاول 1444 بہ مطابق 27 ستمبر 2022

میت کو خواب میں دیکھنا کہ اسے بہت ٹھنڈ لگ رہی اور وہ سکڑ کر لیٹا ہے، اسی طرح اسی بندے کو دیکھنا کہ وہ بیمار ہے اور بینچ پر لیٹا ہے تو اس خواب کی تعبیر بتادیں اور اگر برا خواب ہے تو کیا صدقہ کریں؟ایک ہی شخص کو دو لوگوں نے ان دو حالتوں میں دیکھا ہے۔

الجواب باسم ملهم الصواب

ہر خواب کی تعبیر معلوم کرنا ضروری نہیں ہے، یوں سمجھ لیا جائے کہ دنیا خواب ہی ہے، تاہم خواب نظر آنے کے بعد کوئی پریشانی لاحق ہو تو کچھ صدقہ خیرات کردیں، میت کے ذمہ کوئی حق ہو تو اس کو ادا کرنے کی کوشش کریں۔

والله أعلم بالصواب

فتویٰ نمبر4197 :

لرننگ پورٹل