لاگ ان
ہفتہ 15 محرم 1444 بہ مطابق 13 اگست 2022
لاگ ان
ہفتہ 15 محرم 1444 بہ مطابق 13 اگست 2022
لاگ ان / رجسٹر
ہفتہ 15 محرم 1444 بہ مطابق 13 اگست 2022
ہفتہ 15 محرم 1444 بہ مطابق 13 اگست 2022
فقہ اکیڈمی کے تحت منعقد ہونے والے تعلیمی کورسز

 

درس نظامی (برائے حضرات)

– وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ملحق درس نظامی کے درجات اولی، ثانیہ، اور ثالثہ کے اسباق فقہ اکیڈمی میں صرف حضرات کے لیے منعقد ہو رہے ہیں۔
– اسباق پیر تا ہفتہ، صبح 6:30 تا 9 منعقد ہوں گے۔
– اسباق کا آغاز ان شاء اللہ ۱۵ مئی ۲۰۲۲ء سے ہوگا۔

تعلیم الاسلام کورس (برائے حضرات)

– ایک سال کے نصاب پر مشتمل فرض درجے کے علمِ دین کی تدریس کے لیے تعلیم الاسلام کورس کے اسباق فقہ اکیڈمی میں صرف حضرات کے لیے منعقد ہو رہے ہیں۔
– اسباق پیر تا ہفتہ، صبح 6:30 تا 9 منعقد ہوں گے۔
– اسباق کا آغاز ان شاء اللہ ۱۳ جون۲۰۲۲ء سے ہوگا۔

بنات الاسلام کورس (برائے خواتین)

– خواتین کی دینی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک سال کے نصاب پر مشتمل فرض درجے کے علمِ دین کی تدریس کے لیے بنات الاسلام کورس کے اسباق منعقد ہو رہے ہیں۔
– خواتین کے لیے اکیڈمی میں شرکت کا باپردہ انتظام ہے۔ جن خواتین کے لیے اکیڈمی میں آ کر کورس کرنا ممکن نہیں، ان کے لیے آن لائن تدریس کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔
– اسباق پیر تا جمعرات، صبح۱۰ تا ۱۲ بجے منعقد ہوں گے۔
– اسباق کا آغاز ان شاء اللہ ۱۵ مئی۲۰۲۲ء سے ہوگا۔

قرآنی عربی کورس -لیول ۱ (برائے حضرات)

– شام کے اوقات میں قرآنی عربی سیکھنے کے خواہش مند حضرات کے لیے فقہ اکیڈمی میں ۳ مہینوں پر مشتمل اسباق منعقد ہو رہے ہیں۔
– اسباق جمعہ اور ہفتہ، متصل نمازِ مغرب منعقد ہوں گے۔
– اسباق کا آغاز ان شاء اللہ۱۷ جون ۲۰۲۲ء سے ہوگا۔

قرآنی عربی کورس -لیول ۲ (برائے حضرات)

– شام کے اوقات میں قرآنی عربی سیکھنے کے خواہش مند حضرات کے لیے فقہ اکیڈمی میں ۳ مہینوں پر مشتمل اسباق منعقد ہو رہے ہیں۔
– اسباق پیر اور منگل، متصل نمازِ مغرب منعقد ہوں گے۔
– اسباق کا آغاز ان شاء اللہ ۳۰ مئی ۲۰۲۲ء سے ہوگا۔

دو سالہ دراسات دینیہ (وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ملحق)

– یہ کورس صرف حضرات کے لیے آن کیمپس منعقد کیا جارہا ہے۔
– اسباق پیر تا جمعہ، متصل نمازِ مغرب منعقد ہوں گے۔
– اسباق کا آغاز ان شاء اللہ ۱۸ جولائی ۲۰۲۲ء سے ہوگا۔

رجسٹریشن فیس
– ان تمام کورسز کی رجسٹریشن فیس 1000 روپے ہے۔
– فیس درج ذیل اکاؤنٹ میں جمع کرائیں:

🏦 Account Title (اکاؤنٹ ٹائٹل): Fiqh Academy
📌 Bank (بینک): Meezan Bank
📌 Account Number (اکاؤنٹ نمبر): 99520104720972
📌 IBAN (آئی بی اے این): PK88MEZN0099520104720972
📌 Account type (اکاؤنٹ کی قسم): Current account PKR
📌 Branch (برانچ): University Road, Karachi

🤳 برائے مہربانی رقم جمع کرانے کے بعد اس نمبر پر مطلع فرما کر رسید حاصل کریں۔
0333-3265994
بھائی محمد عثمان خان

    لرننگ پورٹل