لاگ ان
بدھ 29 شوال 1445 بہ مطابق 08 مئی 2024
لاگ ان
بدھ 29 شوال 1445 بہ مطابق 08 مئی 2024
لاگ ان / رجسٹر
بدھ 29 شوال 1445 بہ مطابق 08 مئی 2024
بدھ 29 شوال 1445 بہ مطابق 08 مئی 2024

مغربی تہذیب کے اثرات ”جدیدیت“ کے نام سے اہلِ مذہب پر کیا پڑے،

پیشِ نظر تحریر میں واضح الفاظ میں ان کی نشان دہی کی گئی ہے:حدیثِ جبریل میں وارد ہونے والے دین کے تین بڑے شعبوں:

علم الکلام، علم الفقہ، اور علم التصوف کا انکار کردیا گیا، چند کتابیں پڑھنے کے بعد امت کے سلف پر بد اعتمادی اور ان کی خدمات کا بڑی جراٴت سے انکار کیا گیا،

سلف کی تعبیرات کو دین کی غلط تعبیرات قرار دیا گیا،

پھر اپنی سمجھ اور فہم کو بنیاد بنا کر تواترِ امت کا انکار کردیا گیا۔

اس کے نتائج کہیں تو بے عملی اورکہیں بدعملی کی صورت میں ظاہر ہوئے اور کہیں تو بات تشکیک تک جا پہنچی۔

خود بینی اور خود نمائی کے مرَض پر ٹیکنالوجی نے خوب اضافہ کیا۔

خلاصہ یہ کہ مغربی تہذیب کے مخفی اثرات تین طرح کے ہیں: جدیدیت، ظاہریت، اور خارجیت۔

لرننگ پورٹل