جمعرات 19 جمادی الاول 1446 بہ مطابق 21 نومبر 2024
جمعرات 19 جمادی الاول 1446 بہ مطابق 21 نومبر 2024
جمعرات 19 جمادی الاول 1446 بہ مطابق 21 نومبر 2024
Dear Brother/Sister,
As you must be aware that Fiqh Academy is serving in numerous avenues of religious education, Islah, and social services. With the purpose of providing access to religious education for everyone around the globe, we have recently started “Fiqh Academy”, an online education system, teaching Quran, Hadees, Seerat and Fiqh to people from 80 countries.
We have never charged any fee for these programs from students, however, we encourage financially able members of society to contribute whatever they can in their capacity.
To help run Fiqh Academy serve in the different domains of religious education, Tarbiya, Islah, and social services, your donations will be welcomed. You can do so by sending your contributions to the following accounts. This can be as little as a few rupees as it all adds up.
آپ کے علم میں ہوگا کہ فقہ اکیڈمی علمِ دین، تربیت و اصلاح اور خدمتِ خلق کے متعدد میدانوں میں سرگرمِ عمل ہے۔ گذشتہ سال ’’فقہ اکیڈمی ‘‘ کے نام سے آن لائن تعلیم کا ایک وسیع نظام بھی شروع کر دیا گیا ہے جس میں قریباً اسّی (۸۰) ممالک سے لوگ قرآن، حدیث، سیرت اور دینی مسائل کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
فقہ اکیڈمی کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ تعلیم و تربیت کے اس نظام میں کسی طالبِ علم یا طالبہ سے کسی قسم کی کوئی فیس وصول نہ کی جائے بلکہ معاشرے کے مخیّر طبقات تمام مصارف کے کفیل ہو جائیں۔ چنانچہ اس سلسلے میں اہلِ اسلام کو متوجہ کیا جاتا ہے کہ سب سے پہلے دعاؤں کے ذریعے اور پھر اگر چاہیں تو زکوٰۃ، صدقات اور عطیات کے ذریعہ تعلیم و تربیت، اصلاح و ارشاد، دعوت و ابلاغ اور خدمتِ خلق کے شعبوں میں فقہ اکیڈمی کی مدد فرمائیں۔ اس مقصد کیلئے ہمارے بینک اکاؤنٹس حسبِ ذیل ہیں۔
FOR GENERAL DONATIONS, SADAQAAT OR ZAKAAT
ACCOUNT TITLE: FIQH ACADEMY
ACCOUNT NUMBER: 99520104720972
IBAN: PK88 MEZN 0099 5201 0472 0972
SWIFT CODE: MEZNPKKAGRD
BRANCH CODE: 9952
MEEZAN BANK LIMITED – UNIVERSITY ROAD BRANCH