لاگ ان
جمعرات 01 ذوالقعدہ 1445 بہ مطابق 09 مئی 2024
لاگ ان
جمعرات 01 ذوالقعدہ 1445 بہ مطابق 09 مئی 2024
لاگ ان / رجسٹر
جمعرات 01 ذوالقعدہ 1445 بہ مطابق 09 مئی 2024
جمعرات 01 ذوالقعدہ 1445 بہ مطابق 09 مئی 2024

فقہ اکیڈمی

موجودہ دور مغربی فکر و فلسفے کا دور ہے۔ المیہ یہ ہے کہ مسلمان بھی اس ملحدانہ مغربی فلسفے کے سامنے مغلوب اور بے بس نظر آتے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ علمی سطح پر الحاد و مادہ پرستی کی اس یلغار کے آگے بند باندھا جائے اور دین اسلام کی تعلیمات کو عوام الناس کے سامنے وقت کے محاورات اور اسلوب میں پیش کیا جائے۔

الحمد للہ اس مقصد کے حصول کے لیے فقہ اکیڈمی، پاکستان (رجسٹرڈ) جید علماء کرام اور مشائخ عظام کی سرپرستی میں مصروف عمل ہے۔ جس کے تحت مختلف شعبہ ہائے زندگی اور متنوع عمروں سے تعلق رکھنے والے افراد کو دین کی بنیادی تعلیمات سے آراستہ کیے جانے کے لیے مختصر و طویل دورانیے کے کورسز کا آغاز کیا جارہا ہے۔

فقہ اکیڈمی میں جاری کورسز اور سرگرمیوں سے آگاہ رہنے کے لیے درج ذیل پتے یا فون نمبروں پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔  

+92-21-3461-FIQH (3474)
+92-330-3474223 (Whatsapp)
لرننگ پورٹل