لاگ ان
ہفتہ 16 جمادی الاول 1444 بہ مطابق 10 دسمبر 2022
لاگ ان
ہفتہ 16 جمادی الاول 1444 بہ مطابق 10 دسمبر 2022
لاگ ان / رجسٹر
ہفتہ 16 جمادی الاول 1444 بہ مطابق 10 دسمبر 2022
ہفتہ 16 جمادی الاول 1444 بہ مطابق 10 دسمبر 2022

سوال :میں اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک ہفتے بعد حج پر جا رہا ہوں ان شاء اللہ۔اپنے سفر سے پہلے میری اہلیہ رمضان کے کچھ روزے رکھنا چاہتی ہیں۔لیکن وہ ایسی دوائی استعما ل کر رہی ہیں جو روزانہ دوپہر 12بجے لینی ہوتی ہے اور آئندہ چند ہفتوں تک روزانہ لینی ہے۔کیا میری اہلیہ حج سے واپسی کے بعد قضا ء روزوں کی گنتی پوری کرسکتی ہیں ۔رہنمائی فرمائیں ؟

الجواب باسم ملهم الصواب

رمضان کے جو روزے رہ جائیں ان کی قضاء لازم ہے۔اگر صحت و قوت اجازت دیتی ہو تو مسلسل رکھے جائیں ورنہ حسب ِ سہولت متفرق طور پر الگ الگ ایام میں رکھ لیے جائیں۔لہذا آپ کی اہلیہ حج سے واپسی کے بعد بھی اپنے چھوٹے ہوئے روزوں کی قضاء کرسکتی ہیں ۔

تتابع القضاء اتفق أكثر الفقهاء علی أنه يستحب موالاة القضاء أو تتابعه لكن لا يشترط التتابع والفور في قضاء رمضان فإن شاء فرقه وإن شاء تابعه لإطلاق النص القرآني الموجب للقضاء(الفقہ الاسلامی وادلتہ،ص 109،الناشر : دار الفكر – سوريَّة دمشق،الطبعة : الطَّبعة الرَّابعة)

والله أعلم بالصواب

فتویٰ نمبر1367 :

لرننگ پورٹل