لاگ ان
ہفتہ 16 جمادی الاول 1444 بہ مطابق 10 دسمبر 2022
لاگ ان
ہفتہ 16 جمادی الاول 1444 بہ مطابق 10 دسمبر 2022
لاگ ان / رجسٹر
ہفتہ 16 جمادی الاول 1444 بہ مطابق 10 دسمبر 2022
ہفتہ 16 جمادی الاول 1444 بہ مطابق 10 دسمبر 2022

سوال : کیا ہم اپنی زکوٰۃ کی رقم غیر مسلموں پر خرچ کرسکتے ہیں؟

الجواب باسم ملهم الصواب

زکوٰۃ کی رقم غیر مسلموں کو دینا یا ان پر خرچ کرنا جائز نہیں، غیر مسلموں پر زکوٰۃ کی رقم خرچ کرنے سے زکوٰۃ ادا نہیں ہوتی۔ البتہ نفلی صدقات سے غیر مسلموں کا تعاون کیا جاسکتا ہے۔(1)

1۔وأما أهل الذمة فلا يجوز صرف الزكاة إليهم بالاتفاق ويجوز صرف صدقة التطوع إليهم ۔۔۔ وأما الحربي المستأمن فلا يجوز دفع الزكاة والصدقة الواجبة إليه بالإجماع ويجوز صرف التطوع إليه كذا في السراج الوهاج(الفتاوی الھندیۃ،کتاب الزکاۃ، الباب السابع فی المصارف)

والله أعلم بالصواب

فتویٰ نمبر1364 :

لرننگ پورٹل