لاگ ان / رجسٹر
بدھ 17 شوال 1443 بہ مطابق 18 مئی 2022
لاگ ان / رجسٹر
بدھ 17 شوال 1443 بہ مطابق 18 مئی 2022
لاگ ان / رجسٹر
بدھ 17 شوال 1443 بہ مطابق 18 مئی 2022
بدھ 17 شوال 1443 بہ مطابق 18 مئی 2022

سوال:خواتین کا دینی معلم نامی کتاب میں مذکور ہ(ص:236) پر پرندوں میں طوطا کھانا جائز ہے؟ اس کی وضاحت فرمادیجیے۔

الجواب باسم ملهم الصواب

پرندوں میں حرمت کی علت یہ ہے کہ وہ مردار کھاتے ہوں یا پنجوں سے شکار کرتے ہوں۔(1) طوطے میں چونکہ دونوں باتیں نہیں پائی جاتیں اس لیے طوطا کھانا حلال ہے۔(2)

(1). ما لا مخلب له من الطير فالمستأنس منه كالدجاج والبط والمتوحش كالحمام والفاختة والعصافير والقبج والكركي والغراب الذي يأكل الحب والزرع والعقعق ونحوها حلال بالإجماع. (بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع، كتاب الذبائح والصيود، فصل في بيان ما يكره من الحيوانات)
 (2). ويحل من الطير أكل العصافير بأنواعها والسمان والقنبر والزرزور والقطا والقطا والكروان والبلبل والببغاء والنعامة والطاووس. (الفقه علی مذاهب الأربعة، الجزء الثاني، كتاب الحظر والإباحة، مبحث ما يمنع أكله…)
 

والله أعلم بالصواب

فتویٰ نمبر3487 :

لرننگ پورٹل