لاگ ان
منگل 29 شعبان 1444 بہ مطابق 21 مارچ 2023
لاگ ان
منگل 29 شعبان 1444 بہ مطابق 21 مارچ 2023
لاگ ان / رجسٹر
منگل 29 شعبان 1444 بہ مطابق 21 مارچ 2023
منگل 29 شعبان 1444 بہ مطابق 21 مارچ 2023

سوال:السلام علیکم!بعض لوگ موبائل میں قرآن کریم ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں پھر وہی موبائل بیت الخلا وغیرہ بھی لے کر جارہے ہوتے ہیں، تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

الجواب باسم ملهم الصواب

موبائل میں قرآن کریم ڈاؤن لوڈ کرنا جائز ہے اور اگر قرآن کریم موبائل کی میموری میں محفوظ ہو اس کے نقوش وغیرہ اسکرین پر ظاہر نہ ہوں تو اس کو بیت الخلا میں بھی لے جا سکتے ہیں۔

فلو نقش اسمه تعالی أو اسم نبيه – صلی الله عليه وسلم – استحب أن يجعل الفص في كمه إذا دخل الخلاء، وأن يجعله في يمينه إذا استنجی قهستاني (رد المحتار،كتاب الحظر والإباحة، فصل في اللبس)

وعلی هذا إذا كان في جيبه دراهم مكتوب فيها اسم الله تعالی، أو شيء من القرآن فأدخلها مع نفسه المخرج يكره، وإن اتخذ لنفسه مبالا طاهرا في مكان طاهر لا يكره (الفتاوی الهندية،كتاب الكراهية، الباب الخامس في آداب المسجد والقبلة والمصحف وما كتب فيه شيء من القرآن)
 

والله أعلم بالصواب

فتویٰ نمبر4166 :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


لرننگ پورٹل