الجواب باسم ملهم الصواب
(وكره) له (ذوق شيء و) كذا (مضغه بلا عذر) (الدر المختار. كتاب الصوم،باب ما يفسد الصوم وما لا يفسده)
والله أعلم بالصواب
3816 :
کسی کا روزہ تھا اور ان کو روزہ یاد تھا ، مگر یہ علم نہیں تھا کہ روزے میں برش نہیں کرتے، انہوں نے اس حال میں برش کرلیا، اب روزہ ہے یا نہیں۔ نیز قضا اور کفارے کا حکم بھی بتائیے۔
الجواب باسم ملهم الصواب
روزے ميں برش كرنے سے روزه نهيں ٹوٹتا البته مكروه هو جاتا هے اور اگر حلق ميں ٹوٹھ پیسٹ چلا جائے تو روزہ فاسد ہو جائے گااور اس صورت میں صرف قضا لازم ہوگی۔
(وكره) له (ذوق شيء و) كذا (مضغه بلا عذر) (الدر المختار. كتاب الصوم،باب ما يفسد الصوم وما لا يفسده)
والله أعلم بالصواب
فتویٰ نمبر3816 :