لاگ ان
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023
لاگ ان
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023
لاگ ان / رجسٹر
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023

 بہت سے لوگ سحری کا ٹائم ختم ہونے کے بعد اذانوں تک کھاتے رہتے ہیں اور بہت سے اذانوں کے بعد تک کھاتے ہیں، ايسے لوگوں کے لیے شریعت کیا کہتی ہے؟ رہنمائی فرمائيں۔ شکریہ

الجواب باسم ملهم الصواب

سحری کا وقت ختم ہونے کے  بعد کھانے پینے کی صورت میں روزہ نہیں ہوتا۔ لہذا  اس روزے کی قضا لازم ہو گی۔

تسحر علی ظن أن الفجر لم يطلع، وهو طالع أو أفطر علی ظن أن الشمس قد غربت، ولم تغرب قضاه، ولا كفارة عليه؛ لأنه ما تعمد الإفطار كذا في محيط السرخسي.(الفتاوی الهندية،كتاب الصوم،الباب الأول في تعريفه وتقسيمه وسببه ووقته وشرطه)

کسی مستند جنتری سے سحر اور افطار کا وقت دیکھ کر اُس کی پابندی کرنا چاہیے۔ سائرن، اذان وغیرہ کا اعتبار درست نہیں۔

والله أعلم بالصواب

فتویٰ نمبر3774 :

لرننگ پورٹل