الجواب باسم ملهم الصواب
لأن تركة الميت من الأموال صافياً عن تعلق حق الغير بعين من الأموال، كما في شروح السراجية. (رد المحتار،كتاب الفرائض)
والله أعلم بالصواب
4197 :
وہ کپڑے جس میں میت کا انتقال ہوا ہے، ان کا کیا حکم ہے؟ کیا ہم خود پہن سکتے ہیں یا اسے کسی کو دے دیں یا زمین میں دبادیں۔
الجواب باسم ملهم الصواب
وہ کپڑے جس میں میت کا انتقال ہوا ہے، اسی طرح سے اس کی ذاتی تمام اشیاء ترکہ میں شامل ہوں گی ان کو شرعی طریقے کے مطابق تقسیم کریں یا اگر سارے ورثاء بالغ هوں اور ان کپڑوں کو صدقہ کرنے پر راضی ہوں تو اس کی بھی گنجائش ہے۔
لأن تركة الميت من الأموال صافياً عن تعلق حق الغير بعين من الأموال، كما في شروح السراجية. (رد المحتار،كتاب الفرائض)
والله أعلم بالصواب
فتویٰ نمبر4197 :