لاگ ان
جمعہ 11 ربیع الاول 1444 بہ مطابق 07 اکتوبر 2022
لاگ ان
جمعہ 11 ربیع الاول 1444 بہ مطابق 07 اکتوبر 2022
لاگ ان / رجسٹر
جمعہ 11 ربیع الاول 1444 بہ مطابق 07 اکتوبر 2022
جمعہ 11 ربیع الاول 1444 بہ مطابق 07 اکتوبر 2022

 ایک پوسٹ موصول ہوئی جس میں سلطان صلاح الدین ایوبیؒ کی طرف منسوب یہ ایک قول درج تھا، اس کے بارے میں بتائیے کیا یہ صحیح ہے؟

’’میری فتوحات کا راز یہ بھی ہے کہ مرتبے کا خیال کیے بغیر غدار کو دشمن سے پہلے ختم کرتا ہوں ، جتنے غدار میں نے مارے ہیں ان میں سے اکثر علماء تھے جو ایسے وسوسو ں کے موجد تھے جو قومی اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کا باعث بنتے ہیں۔‘‘

الجواب باسم ملهم الصواب

 تاریخ و سیر کی کتابوں میں تلاش کے باوجود صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ کی طرف منسوب ایسا کوئی قول نہیں مل سکا۔ بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ علمائے کرام کو بدنام کرنے کے لیے کسی نے یہ بات بناکر صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ کی طرف منسوب کرکے بیان کی ہے، لہذا ایسی غلط بات کی اشاعت شرعاً جائز نہیں، احتیاط کرنا لازم ہے۔

والله أعلم بالصواب

فتویٰ نمبر4217 :

لرننگ پورٹل