لاگ ان
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023
لاگ ان
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023
لاگ ان / رجسٹر
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023

 کیا خواتین رمضان میں روزے کی حالت میں غیر ضروری بالوں کی صفائی کرسکتی ہیں؟

الجواب باسم ملهم الصواب

روزے کی حالت میں جسم کے زائد بالوں کو دور کرنا، صاف کرنا جائز ہے، اس میں شرعاً کوئی ممانعت نہیں۔

والله أعلم بالصواب

فتویٰ نمبر4437 :

لرننگ پورٹل