لاگ ان
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023
لاگ ان
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023
لاگ ان / رجسٹر
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023

 میرے پاس ایک رہائشی پلاٹ ہے، کیا وہ بھی زکوۃ کے نصاب میں شامل ہوگا؟

الجواب باسم ملهم الصواب

مذکوہ پلاٹ اگر رہائشی استعمال کے لئے خریدا اور خریدتے وقت اس کو بیچ کر نفع کمانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا تو  اس پلاٹ کی مالیت پر زکوۃ لازم نہیں ۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 262)

وليس في دور السكنی وثياب البدن وأثاث المنازل ودواب الركوب وعبيد الخدمة وسلاح الاستعمال زكاة؛ لأنها مشغولة بحاجته الأصلية وليست بنامية. اهـ.

والله أعلم بالصواب

فتویٰ نمبر4450 :

لرننگ پورٹل