الجواب باسم ملهم الصواب
والله أعلم بالصواب
4441 :
رمضان المبارک میں جو چیز استعمال کی جائے، یا کھانے پینے کی چیزیں خریدیں جائیں تو وہ بے حساب ہوتی ہیں، یعنی اللہ تعالی کے ہاں ان کا کوئی حساب نہیں ہوگا۔ اس حدیث کے بارے میں ایک عالم صاحب نے لکھا ہے کہ یہ حدیث ثابت نہیں ہے اور من گھڑت ہے۔ اس کی وضاحت فرمادیں۔
الجواب باسم ملهم الصواب
جی ہاں کتب حدیث میں تلاش کے باوجود یہ روایت نہیں مل سکی، اس لیے اس کو حدیث کہہ کر بیان کرنا درست نہیں۔
والله أعلم بالصواب
فتویٰ نمبر4441 :