لاگ ان
ہفتہ 10 رمضان 1444 بہ مطابق 01 اپریل 2023
لاگ ان
ہفتہ 10 رمضان 1444 بہ مطابق 01 اپریل 2023
لاگ ان / رجسٹر
ہفتہ 10 رمضان 1444 بہ مطابق 01 اپریل 2023
ہفتہ 10 رمضان 1444 بہ مطابق 01 اپریل 2023

 مولانا موسی روحانی البازی رحمہ اللہ کا لکھا ہوا ’’قصیدہ طوبی فی اسماء اللہ الحسنی‘‘ پڑھنا کیسا ہے؟ اس کے بہت سارے فوائد بھی بتلائے جاتے ہیں۔ اس سے متعلق رہنمائی فرمادیں۔

الجواب باسم ملهم الصواب

مولانا موسی روحانی البازی امت مسلمہ کی ایک معتبر ترین شخصیت اور ایک عالم ربانی تھے، ان کا لکھا ہوا قصیدہ طوبی فی اسماء اللہ الحسنی پڑھنا جائز ہے اور اس قصیدے کے جو فضائل بیان کئے جاتے ہیں، وہ اس قصیدے کے پڑھنے والوں کے تجربات کی روشنی میں ہیں۔ بزرگان دین کے مجربات کا حکم یہ ہے کہ ان کو سنت یا واجب نہ سمجھا جائے، بلکہ حصول برکت کے لئے ان پر عمل کیا جائے۔

والله أعلم بالصواب

فتویٰ نمبر4488 :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


لرننگ پورٹل