لاگ ان
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023
لاگ ان
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023
لاگ ان / رجسٹر
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023

 ايك مسئلہ کی تحقیق فرمادیں۔ کیا ایک قربانی گھر کے تمام افراد (چاہے وہ کتنے ہی ہوں) کی طرف سے کافی ہے؟ 

الجواب باسم ملهم الصواب

ایک بڑے جانور کی قربانی میں سات افراد شریک ہوسکتے ہیں، ان سے زیادہ کی شرکت جائز نہیں۔ اگر سات سے زیادہ افراد شریک ہوئے تو کسی شریک کی بھی قربانی ادا نہ ہوگی، لہذا گھر میں جتنے افراد صاحب نصاب ہیں سب پر لازم ہے کہ ہر شخص ایک چھوٹا جانور یا بڑے جانور کے ساتویں حصے کی قربانی کرے۔

قال التمرتاشي في الأضحية: فتجب على حر مسلم مقيم موسر عن نفسه لا عن طفله شاة أو سبع بدنة. (تنوير الأبصار مع رد المحتار، كتاب الأضحية، 6\315)

والله أعلم بالصواب

فتویٰ نمبر3931 :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


لرننگ پورٹل