لاگ ان
منگل 09 رجب 1444 بہ مطابق 31 جنوری 2023
لاگ ان
منگل 09 رجب 1444 بہ مطابق 31 جنوری 2023
لاگ ان / رجسٹر
منگل 09 رجب 1444 بہ مطابق 31 جنوری 2023
منگل 09 رجب 1444 بہ مطابق 31 جنوری 2023

ایک عورت حالت طہر میں تھی کہ نماز عشاء کا وقت داخل ہو گیا لیکن اس نے نماز ادا کرنے میں تاخیر کی تو عورت کا حیض شروع ہو گیا اب اس نماز کی قضا کرنا ہو گی یا نہیں؟

الجواب باسم ملهم الصواب

نماز کے آخری وقت میں حیض آ گیا اور ابھی تک نماز نہیں پڑھی تھی تو یہ نماز معاف ہے پاک ہونے کے بعد اس نماز کی قضاء واجب نہیں۔

إذا حاضت في الوقت أو نفست سقط فرضه بقي من الوقت ما يمكن أن تصلي فيه أو لا. هكذا في الذخيرة. لو افتتحت الصلاة في آخر الوقت ثم حاضت لا يلزمها قضاء هذه الصلاة بخلاف التطوع. كذا في الخلاصة. (الفتاوی الهندية، كتاب الطهارة، الباب السادس في الدماء المختصة بالنساء، الفصل الرابع في أحكام الحيض والنفاس والاستحاضة)

والله أعلم بالصواب

فتویٰ نمبر4691 :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


لرننگ پورٹل