الجواب باسم ملهم الصواب
لو حلق راسه او راس غيره من حلال او محرم جاز له الحلق، لم يلزمهما شيئ. (غنية الناسك، باب مناسك مني يوم النحر، فصل في الحلق، ص:174، ط: المكتبة الامدادية بمكة المكرمة)
والله أعلم بالصواب
4374 :
تین بھائی ایک ساتھ عمرہ کےلیے گئے تو کیا وہ ایک دوسرے کا حلق کرسکتے ہیں؟ اور کیا کوئی شخص خود اپنا حلق کرسکتا ہے؟
الجواب باسم ملهم الصواب
اگر تینوں بھائی عمرہ میں طواف اور صفا و مروہ کی سعی سے فارغ ہو چکے ہیں تو اب احرام سے نکلنے کے لئے ہر ایک اپنے بال خود بھی کاٹ سکتا ہے اور تینوں ایک دوسرے کے بال بھی کاٹ سکتے ہیں۔
لو حلق راسه او راس غيره من حلال او محرم جاز له الحلق، لم يلزمهما شيئ. (غنية الناسك، باب مناسك مني يوم النحر، فصل في الحلق، ص:174، ط: المكتبة الامدادية بمكة المكرمة)
والله أعلم بالصواب
فتویٰ نمبر4374 :