لاگ ان
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023
لاگ ان
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023
لاگ ان / رجسٹر
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023

آج كل جیم، رتن، رجنی، ون ٹو ون کے نام سے گٹکے کی طرح چھالیا آتی ہے۔ یہ کمپنیاں گٹکے کی قسم کی چھالیا بناتی ہیں لیکن ٹیکس نہیں بھرتیں اور چھپ چھپا کر بیچی جاتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ان کی خرید وفروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟

الجواب باسم ملهم الصواب

سوال میں مذکورہ اشیاء طبی تحقیق کے مطابق مضر صحت ہیں، اسی لیے حکومت نے ان اشیاء کی تیاری اور خریدفروخت پر پابندی عائد کی ہے، لہذا ان مضر صحت اشیاء کی تیاری اور اس کی خرید و فروخت جائز نہیں ہے۔ اس سے بچنا چاہیے۔

ولیس للمسلم أن یذل نفسہ. (بدائع الصنائع فی ترتیب الشرائع، کتاب الإجارۃ)

«الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار)» (6/ 460):(قوله فإنه مفتر) قال في القاموس: فتر جسمه فتورا لانت مفاصله وضعف، والفتار كغراب ابتداء النشوة، وهو حرام لحديث أحمد عن أم سلمة قالت «نهی رسول الله – صلی الله عليه وسلم – عن كل مسكر ومفتر» قال: وليس من الكبائر تناوله المرة والمرتين، ومع نهي ولي الأمر عنه حرم قطعا، علی أن استعماله ربما أضر بالبدن، نعم الإصرار عليه كبيرة كسائر الصغائر اهـ بحروفه. وفي الأشباه في قاعدة: الأصل الإباحة أو التوقف، ويظهر أثره فيما أشكل حاله كالحيوان المشكل أمره والنبات المجهول سمته اهـ.

والله أعلم بالصواب

فتویٰ نمبر4463 :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


لرننگ پورٹل