لاگ ان
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023
لاگ ان
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023
لاگ ان / رجسٹر
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023
جمعہ 09 رمضان 1444 بہ مطابق 31 مارچ 2023

مجھے یہ شوق ہے کہ میں کسی بڑے جائے نماز پر اپنی اہلیہ کے ساتھ کھڑے ہوکر قضاء عمری ادا کروں۔ کیا اس طرح کرنا میرے لیے درست ہے؟

الجواب باسم ملهم الصواب

شوہر اور بیوی اگر ساتھ کھڑے ہو کر اپنی اپنی نماز پڑھیں، تونماز فاسد نہیں ہوتی، لیکن اس طرح سے نماز پڑھنا مکروہ ہے، البتہ اگر شوہر آگے کھڑا ہو اور بیوی پیچھے تو ایک کمرے میں دونوں کے لیے اپنی اپنی نماز پڑھنا بلاکراہت جائز ہے، دونوں کے درمیان کسی خاص مقدار کے فاصلے کی ضرورت نہیں۔ اگر کمرے میں آگے پیچھے کھڑے ہونے کی جگہ نہ ہو تو درمیان میں کم از کم ایک آدمی کے کھڑے ہونے کا فاصلہ چھوڑ دیں۔

فمحاذاة المصلية لمصل ليس في صلاتها مكروهة لا مفسد فتح (قوله ليس في صلاتها) بأن صليا منفردين أو مقتديا أحدهما بإمام لم يقتد به الآخر شرح المنية (قوله مكروهة) الظاهر أنها تحريمية لأنها مظنة الشهوة والكراهة على الطارئ ط. قلت: وفي معراج الدراية: وذكر شيخ الإسلام مكان الكراهة الإساءة والكراهة أفحش. اهـ.(الدر المختار وحاشية ابن عابدين/ رد المحتار، 1/ 574)

والله أعلم بالصواب

فتویٰ نمبر3116 :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


لرننگ پورٹل