لاگ ان
بدھ 09 ربیع الاول 1444 بہ مطابق 05 اکتوبر 2022
لاگ ان
بدھ 09 ربیع الاول 1444 بہ مطابق 05 اکتوبر 2022
لاگ ان / رجسٹر
بدھ 09 ربیع الاول 1444 بہ مطابق 05 اکتوبر 2022
بدھ 09 ربیع الاول 1444 بہ مطابق 05 اکتوبر 2022

علومِ دینیہ ایک بحر بے کنار کی مانند ہیں۔ اس سمندر کی وسعتوں کا اندازہ کرنے کے لیےپوری پوری زندگیاں بھی ناکافی معلوم ہوتی ہیں۔ اگر ایک شخص علومِ دینیہ کے کسی ایک گوشے میں سلفِ صالحین کے کام کا احاطہ کرنا چاہے تو گزشتہ چودہ صدیوں کا تراثِ علمی اُسے اپنی جانب دعوتِ فکر دیتا ہے۔
اس چار سالہ نصاب کی تدریس کا مقصد طلبہ کو علوم دینیہ کے روایتی طرز پر ایک جامع تعارف کرایا جائے تا کہ انہیں گہرائی اور گیرائی کے ساتھ علوم کی مزید تحصیل کی ترغیب و تشویق ہو۔
اس نصاب کے مقاصد یہ ہیں کہ طلبہ کو علماء دین و علومِ اسلامی کی چودھا صدیوں پر محیط روایت اور اقدار سے روشناس کروایا جائے اور فکری مضامین میں رسوخ کی جانب پیش قدمی ہو۔
فکری میدان کے لیے ایسے افرادتیار کیے جائیں جو اس میدان میں کفر و الحادکی فکری یلغار کا مقابلہ کرسکیں۔
ایسے اہل افرادِ کار کی تیاری جو جدید تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ علومِ دینیہ سے بھی قدرے مستحکم تعلق رکھتے ہوں، اوراکابر علماءکی سرپرستی میں خدمتِ دینی کے مختلف گوشوں میں موثر کردار ادا کرنے کے اہل ہوں۔
ان ہی میں سے ایسے لوگ تیار ہوں جو ٹھوس علمی بنیادوں پر دعوت و تبلیغ اور تحقیق و تصنیف کی راہوں پر آگے بڑھنے کی استعداد رکھتے ہوں۔چنانچہ آگے چل کر اپنے تعلیمی سفر کو آگے بڑھائیں اور ایک مستند اور پختہ کار عالمِ ربانی کی حیثیت اختیار کر سکیں۔

مضامین تدریس:

تجوید القرآن توضیح القرآن تفسیر القرآن علم الحدیث
علم الفقہ علم العقیدۃ التصوف والسلوک اصول الحدیث
اصول الفقہ علم الصرف و النحو اعراب القرآن الکریم الادب العربی
السیرۃ والشمائل فارسی الفکر الاسلامی المحاضرات الممتدة
لرننگ پورٹل