لاگ ان
بدھ 09 ربیع الاول 1444 بہ مطابق 05 اکتوبر 2022
لاگ ان
بدھ 09 ربیع الاول 1444 بہ مطابق 05 اکتوبر 2022
لاگ ان / رجسٹر
بدھ 09 ربیع الاول 1444 بہ مطابق 05 اکتوبر 2022
بدھ 09 ربیع الاول 1444 بہ مطابق 05 اکتوبر 2022

Quranic Arabic
(لسان القرآن (تجوید اور صرف ونحو

بحیثیت مسلمان ہماری ایک نہایت اہم ذمہ داری ہے کہ دین کا بنیادی علم حاصل کریں. قرآنِ حکیم سے استفادے کے لیے عربی زبان کو اِس حد تک سیکھنا کہ قرآنِ حکیم پڑھتے ہوئے کسی ترجمہ کی مدد کے بغیربراہِ راست مفہوم سمجھ میں آتا جائے ناگزیر ہے ۔ اِسی طرح حدیث نبوی کو سمجھنے کے لیے جو درحقیقت قرآنِ حکیم ہی کی شرح اور حکمت و احکام دین کا ایک عظیم خزانہ ہے عربی زبان سیکھنا بے حد ضروری ہے ۔


شام کے اوقات

اوقات درس
تجوید قرآن حکیم بروز منگل، جمعرات اور ہفتہ . بعد نماز مغرب
صرف ونحو بروز پیر، بدھ اور جمعہ . بعد نماز مغرب
لرننگ پورٹل